Quick Links:

  • Careers
  • E-Transfer Plus
  • Talent Pool
  • Tenders
  • Home
  • About
    • Organogram
  • Offices
      • Directorates
        • Directorate of Curriculum & Teacher Education
        • Directorate of Elementary & Secondary Education
        • Directorate of Professional Development
      • District Education Offices
      • Autonomous Bodies
        • Education Monitoring Authority (EMA)
        • Elementary & Secondary Education Foundation (ESEF)
        • Merged Areas Education Foundation (MAEF)
        • Private Schools Regulatory Authority (PSRA)
        • Textbook Board (TBB)
      • BISEs
        • BISE Abbottabad
        • BISE Bannu
        • BISE D.I. Khan
        • BISE Kohat
        • BISE Malakand
        • BISE Mardan
        • BISE Peshawar
        • BISE Swat
  • Initiatives
    • EMIS
    • Good Governance Roadmap (GGR)
    • Reforms
  • Downloads
    • Acts
    • Annual School Census
    • Seniority List
    • Notifications
  • RTI
  • Services
  • Contact
  • Home
  • Insights

چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام سے متعلق اہم اجلاس

  • Posted by ad1.emis
  • Date June 10, 2026

بانی چیئرمین عمران خان کے یکساں اور معیاری تعلیم کے خواب کی جانب ایک اور بڑا قدم

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے کے ابتدائی خدوخال، قانونی فریم ورک اور انتظامی ڈھانچے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

وزیراعلیٰ نے چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام کے لیے قانونی فریم ورک کی تیاری کا عمل فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔

اگلے مالی سال کے دوران صوبے کے تمام اضلاع میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے مجموعی طور پر **72 چیف منسٹر ماڈل سکولز** قائم کیے جائیں گے۔

منصوبے کے لیے 9.5 ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

ان سکولز میں جدید تدریسی نظام، تربیت یافتہ اساتذہ، جدید لیبارٹریز، لائبریریز، آئی ٹی سہولیات اور عالمی معیار کے تعلیمی ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

چیف منسٹر ماڈل سکولز کے لیے علیحدہ قانون اور قواعد و ضوابط مرتب کیے جائیں گے، جبکہ ان کے انتظامی امور چلانے کے لیے ایک سنٹرلائزڈ بورڈ آف گورنرز قائم کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے کہا کہ

چیف منسٹر ماڈل سکولز کا قیام ہماری حکومت کے تعلیمی اصلاحاتی ایجنڈے میں ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔

معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور ان سکولز کے ذریعے طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

صوبے کے تعلیمی نظام کی بہتری اور معیار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

تعلیم کے شعبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع اور دیرپا اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔

چیف منسٹر ماڈل سکولز کو صوبے میں معیاری اور جدید تعلیم کا مثالی ماڈل بنایا جائے گا۔

تعلیم پر سرمایہ کاری دراصل صوبے کے روشن مستقبل، انسانی ترقی اور خوشحالی پر سرمایہ کاری ہے۔

یہ منصوبہ نہ صرف تعلیمی معیار کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا بلکہ خیبرپختونخوا کے لاکھوں بچوں کے لیے جدید، معیاری اور یکساں تعلیمی مواقع کی فراہمی میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔

Tag:Ticker

  • Share:
author avatar
ad1.emis

Previous post

Notification - Guidelines/ Instructions for Summer Camp in all Summer Zone Schools (Public & Private) of Khyber Pakhtunkhwa
June 10, 2026

You may also like

Good Governance Roadmap Meeting 12-05-2026
سیکرٹری محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خالد خان کی زیر صدارت “گڈ گورننس روڈ میپ” سے متعلق ایک اہم اجلاس
May 18, 2026
Meeting of ILMPACT Steering Committee
آئی ایل ایمپکٹ پروگرام کی چوتھی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
May 18, 2026

Latest Posts

چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام سے متعلق اہم اجلاس
June 10, 2026
Notification – Guidelines/ Instructions for Summer Camp in all Summer Zone Schools (Public & Private) of Khyber Pakhtunkhwa
May 31, 2026
Annual School Census 2022-23
May 31, 2026
  • (091) 9210480
  • Block A, 3rd Floor, Building A, Civil Secretariat, Peshawar
  • emisesekp@gmail.com

Department

  • About
  • Organogram

Portals

  • integrated Education Management Information System (iEMIS)
  • Human Resource Management System (HRIS)
  • Talent Pool
  • E-Pension System
  • Biometric Attendance System

Resources

  • Notifications

Developed by EMIS, E&SE Department

  • Sitemap