24
Mar
2021

صوبہ خیبر پختون خوا کے کرونا سے متاثرہ دس(10) اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے 11 اپریل 2021ء تک بند رکھے جائیں گئے جن میں پشاور، مردان ،چارسدہ، صوابی، کوہاٹ ، لوئر دیر ، ملاکنڈ ،سوات، نوشہرہ اور بونیر شامل ہیں.

Visits: 111